رانی کھیت کی بیماری کی علامتیں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
مر غیاں سست اور نڈھال ہو جاتی ہیں۔
خوراک کم کھاتی ہیں،
چو نچ ناک اور آنکھوں سے لیس داررطوبت خا ر ج ہوتی ہے،
مرغیاں منہ کھو ل کر سا نس لیتی ہیں اور حلق سے خاص قسم کی آواز آتی ہے۔
ان کی نا ک اورکلغی کا رنگ سیاہی ما ئل ہو جا تا ہے ۔
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
مر غیاں سست اور نڈھال ہو جاتی ہیں۔
خوراک کم کھاتی ہیں،
چو نچ ناک اور آنکھوں سے لیس داررطوبت خا ر ج ہوتی ہے،
مرغیاں منہ کھو ل کر سا نس لیتی ہیں اور حلق سے خاص قسم کی آواز آتی ہے۔
سبز رنگ کی پتلی بیٹ کرتی ہیں۔
حفاظتی ٹیکہ لگانے کا شیڈول
مرغیوں کو بیماریوں سے بچاو کیلئے طے شدہ شیڈول کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا ئے جا ئیں ۔شیڈول کے مطابق پہلا ٹیکہ پہلے ہفتے میں 5سے 7د ن اور آ نکھ میں قطر ہ ڈا لیں،
دوسرا ٹیکہ تیسرے ہفتے میں 17سے 20د ن آدھا سی سی ز یر جلد،
تیسرا ٹیکہ تین سے چار ماہ کی عمر میں 90سے 120دن ایک سی سی قطر ہ زیر جلد ،
پھر ہر دو ما ہ کے وقفے سے را نی کھیت ویکسین کا
ٹیکہ مر غیوں کو لگا یا جا ئے۔
No comments:
Post a Comment